ایم کیو ایم وفد کوبینظیر ایئر پور ٹ پر داخلے سے روک دیا گیا

MQM

MQM

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر داخلے سے روک دیا گیا۔

ایم کیو ایم کے اعلامیے کے مطابق اراکین رابطہ کمیٹی اور ارکان قومی اسمبلی پر مشتمل وفد بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچا تاہم وفد کو ایئر پور ٹ پر داخلے سے روک دیا گیا۔