ایم کیو ایم کے جاں بحق کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Workers Funeral

Workers Funeral

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے جاں بحق کارکنان کی نماز جنازہ جناح گرائونڈ میں ادا کردی گئی۔

مولانا تنویر الحق تھانوی نے نمازہ جنازہ پڑھائی،نماز جنازہ میں متحدہ کےعہدیدار اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار،حیدر عباس رضوی،فیصل سبزواری،بابر غوری،ڈاکٹر نصرت،امین الحق سمیت دیگر اہم عہدیدار شریک تھے۔