تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) متحد ہ قو می مو ومنٹ کی رکن اسمبلی اور سا نحہ ما ڈل ٹا ئون لا ہو ر کے واقعہ پرانتہا ئی دکھ ہو ا ہے ،مسلم لیگ ن کی قیا دت اور تما م ورکر ز انکی دکھ کی گھڑ ی میں منہا ج القر ا ن اور ایم کیو ایم جما عت کے سا تھ بر ابر کے شر یک ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفا ق مٹھو نے کا لم نگا ر ملک ارشد کو ٹگلہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔
ان کا مز ید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن جما عات کی طر ف سے میں یقین دلا تی ہو ں کہ ن لیگ کی قیا دت ان واقعا ت میں اصل مجر مو ں کو بے نقا ب کر کے قا نو ن کے کہٹر ے میں کھڑا کر ے گی۔شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ متحد ہ قو می مو ومنٹ کی رکن قو می اسمبلی طا ہر ہ ا صف میر ی اچھی اور مخلص دوست تھیں، انہو ں نے ہمیشہ پا کستا ن کی فلا ح وبہبو د کی با ت کی۔ا ج میں ایک قیمتی دوست کو کھو چکی ہو ں۔ طاہرہ آصف بہادر خاتون تھیں۔ طاہرہ آصف کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ انکے انتقال پر ہرایک غم زدہ ہے۔
اللہ تعالیٰ طاہرہ ا صف کوجنت عطا فرمائے۔ایم این اے شا زیہ اشفا ق نے ایم کیو ایم اور منہا ج القر ا ن کی دونو ں جما عتوں سے اپیل کی ہے کہ ا پ پر امن رہیں اور انشا اللہ مجر مو ں کو ن لیگ کی قیا دت جلد از جلد بے نقا ب کر کے قا نو ن کے کہٹر ے میں کھڑ ا کر ے گی۔میر ی دعا ہے کہ مر حو مین کو اللہ تعا لی جنت الفر دوس میں اعلی مقا م عطا فر ما ئے۔آ مین۔