ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی استعفے دینے قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے، پہلا استعفی ڈاکٹر فاروق ستار نے پیش کر دیا، اسپیکر کی جانب سے استعفوں کی تصدیق کا عمل جاری، یہ استعفی آپ کا ہے، کیا آپ پر کوئی دبائو ہے، اسپیکر کے ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی سے سوالات، جی ہاں یہ میرا استعفی ہے، مجھ پر کوئی دبائو نہیں، ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کا جوابات۔