ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں عمران خان کے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر موجودبیان کیخلاف قرارداد جمع کرادی، عمران خان نے اپنی گفتگو میں فوجی حکام کیخلاف غیر اخلاقی باتیں کیں، عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے جس میں پاک آرمی کی تضحیک و تمسخر اڑایا گیاہ ے، ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ حکومت عمران کیخلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کرے، قرارداد۔