ایم کیو ایم شور مچا کر حقائق دبانے کی کوشش کرتی ہے، شرجیل میمن

Sharjeel Memon

Sharjeel Memon

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہمیشہ حقائق کو شور شرابے سے دبانے کی کوشش کرتی ہے۔

یہی کوشش آج اسمبلی میں بھی کی گئی۔ شرجیل میمن نے یہ بات اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔