ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے، شاہ محمود قریشی

Shah Mahmood Qureshi

Shah Mahmood Qureshi

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے۔

کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں ،ایم کیوایم کو کوئی دیوار سے لگا رہا ہے تو سندھ حکومت لگا رہی ہوگی۔

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں۔