ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی شرپسند عناصر کیجانب سے کاروبار بند کروانے کے واقعات کی مزمت۔ بعض عناصر اس طرح کی کارویوں سے صورتحال خراب کر نا چاہئتے ہیں، ایم کیو ایم۔ عوام پرامن رہیں اور اپنے جزبات قابو میں رکھیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل۔ ایم کیو ایم نے تاجروں ، صنتکاروں اور ٹرانسپورٹر سے اپنا کاروبار کھولنے کی اپیل کی ہے۔ ایسے عناصر کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی۔