ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیراھتمام منعقدہ چوتھا شھداء حق کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیراھتمام منعقدہ چوتھا شھداء حق کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو حق پرست اراکین اسمبلی ارتضی فاروقی، نشاط ضیاء قادری، تنظیمی و سیکٹر کمیٹی کے زمہ دران اور ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے ھمراہ موٹر سائیکل کی چابی پیش کر رھے ھیں۔

MQM Shah Faisal Sector

MQM Shah Faisal Sector