ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے ترجمان واسع جلیل کے مطابق کراچی کے حالات کے حوالے۔

4 ستمبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاروق ستار کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔