گلستان ( نامہ نگار) شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی سر پرست اعلیٰ اور ادیب حاجی عبدالغنی (لالک ) سلیمان خیل دل کی بیماری کی وجہ سے سخت علیل ہیں۔ اور کراچی کے کئی ہسپتالوں میں زیر علاج رہا ہے۔
لیکن ڈاکٹروں نے اسے لاعلاج قرار دیا ہے۔ تمام لکھاریوں ، ادیبوں کے علاوہ تمام مسلمانوں سے شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی سر پرست اعلیٰ اور ادیب حاجی عبدالغنی (لالک ) سلیمان خیل کی صحت یابی کیلئے دعائے صحت کی اپیل ہے۔