محترمہ طاہرہ شجاع اور ان کی ٹیم کی زیر نگرانی کل بروز منگل مورخہ یکم اکتوبرصبح دس تا دوپہر دو بجے فہم القرآن سینٹر کھاریاں (شفیق مسجد) میں سستا بازار کا اہتمام کیا گیا

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) الخدمت فائونڈیشن خواتین کھاریاں کی نگران محترمہ طاہرہ شجاع اور ان کی ٹیم کی زیر نگرانی کل بروز منگل مورخہ یکم اکتوبر صبح دس تا دوپہر دو بجے۔

فہم القرآن سینٹر کھاریاں (شفیق مسجد) میں سستا بازار کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں نئے اور پرانے کپڑے، چادریں، برتن اور دیگر گھریلو استعمال کی اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔