معمر قذافی کے بیٹے سعدی پر فٹبال ٹیم کے ساتھی کھلاڑی کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد

Saadi Gaddafi

Saadi Gaddafi

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی ایک عدالت نے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے سعدی قذافی پر فٹبال ٹیم کے ساتھی کھلاڑی کو قتل کرنے کی فرد جرم عائد کر دی۔