مغل مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر اسیسریز شا پ کی شا ند ار افتتا خی تقر یب ملکہ نز د غز الی پبلک سکو ل منعقد ہو ئی

ملکہ (عمر فارو ق اعو ا ن سے ) مغل مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر اسیسریز شا پ کی شا ند ار افتتا خی تقر یب ملکہ نز د غز الی پبلک سکو ل منعقد ہو ئی ۔ تفصیل کے مطا بق مغل مو با ئل اینڈ کمپیو ٹر اسیسریز شا پ کی شا ند ار افتتا خی تقر یب ملکہ نز د غز الی پبلک سکو ل منعقد ہو ئی ۔

شا پ کا افتتا خ ڈا ئر یکٹر غز الی پبلک سکو لز اینڈ کا لجز ڈا کٹر نشا ن علی سجا د نے اپنے دست مبا رک سے فیتہ کا ٹ کر کیا ۔ تقر یب میں چید ہ چید ہ افر اد نے شر کت کی ۔ جن میں اعجا ز احمد ملک ۔ عا بد شر یف چو ہد ری پلا ہو ڑ ی ۔ محمد حنیف مغل ۔ ایم نو ا ز تبسم مغل۔ شہر ا زمغل( او ما ن )شا ہد محمو د بھٹی بیسہ ۔ ٹھیکید ار ادریس انجم ( کو ٹلی )مظہر بٹ ۔ حا فظ عمر شا ہد ۔

الحا ج حا فظ حکیم ایم حنیف ۔ مسعو د ملک ۔ محسن ضیا ء ملک ۔ عمر فا روق اعوا ن شا مل تھے ۔ تقر یب میں مہما نو ں کے لیے ریفر یشمنٹ کا اہتما م بھی کیا گیا تھا ۔ آ خر میں دعا الحا ج حا فظ حکیم ایم حنیف نے کر و ائی ۔