محرم عبادت، ایثار، تحمل اور برداشت کا مہینہ ہے؛ رانا مبشر اقبال

NA 129 Lahore Meeting

NA 129 Lahore Meeting

لاہور : مسلم لیگی سینئر رہنمارانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ محرم عبادت ،ایثار ،تحمل اور برداشت کا مہینہ ہے ماہ محرم اپنی فضیلت ،حرمت اور برکت کے لحاظ سے انفرادی اہمیت کا حامل ہے۔

اس لئے محرم الحرام کے تقاضوں کو مخلوط رکھتے ہوئے ہم سب نے نئے اسلامی سال کا خیر مقدم کرنا ہے چئیرمین یونین کونسل کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے کہا کہ فرقہ واریت اور عدم برداشت کی حوصلہ شکنی کر کے امن و تحمل کو فروغ دیا جا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج پھر یزیدی قوتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے اسلام دشمن طاقتوں کا سامنا کرنے کیلئے شہدا ء کربلا کے راستے پر چلنا ہو گا ۔بھارت کے خلاف جہاد کے لئے ہر پاکستانی جذبہ حسینی سے سرشار ہے۔

NA 129 Lahore Meeting

NA 129 Lahore Meeting

[email protected]
03226390480