عزیز ا لرحمان مجاہد عرب و امارا ت کے نجی دورہ کے بعد آج پاکستان پہنچیں گئے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) ہفت روزہ پاسبان کے چیف ایڈیٹر عزیز ا لرحمان مجاہد عرب و امارا ت کے نجی دورہ کے بعد آج پاکستان پہنچیں گئے۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ وہ آج اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچیں گے ۔ جہاں ان کا استقبال فیملی ممبران اور دوست احباب کریں گے۔