ملتان میں ایک ماڈل کیٹ واک کرتے ہوئے پھسل گئی

Model Slip

Model Slip

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے مقامی ہال میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے نامور ماڈلز نے شرکت کی 30 سے زائد ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ریمپ پر واک کرتے ہوئے ایک ماڈل توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گر گئی۔جس پر ماڈل غصے سے چلانے لگی۔ بعد میں لڑکھڑاتے قدموں سے پردے کے پیچھے واپس چلی گئی۔