ملتان : بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد زخمی

Multan

Multan

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے کینٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود خاتون اور بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔