ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گرمی کی لہر برقرار ، صبح کے وقت درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 5 سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 9 گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مطلع ابرالود ہوا میں نمی کا تناسب 69 72 فیصد ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آسمان پر کالے بادل چھانے کا امکان ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں بھی کمی واقع ہو گی۔