ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔
عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار اور 5 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق 47 زخمی ہوگئے تھے۔