ملتان میں سینڈ فلائی سے متاثر 28 مریضوں کا اسپتال لایا گیا

Patients

Patients

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میںسینڈ فلائی کا حملہ جاری ہے، دو روز میں سینڈ فلائی سے متاثرہ 28 مریضوں کا لایا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کا تھم جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ،دو روز میں سیند فلائی سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔

آج شہر کے مختلف اسپتالوں میں 28 مریضوں کے لایا گیا ہے یکم جنوری سےیکم مارچ تک سینڈ فلائی سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی ہے۔