ملتان: نامعلوم افراد نے خاتون کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر قتل کر دیا

Multan

Multan

ملتان (جیوڈیسک) محمد علی ابراہیم ٹاؤن میں اپنی والدہ کے ساتھ گھر میں اکیلا رہتا تھا۔ علی اپنے دوست احباب کے ساتھ ڈی جی خان گیا ہوا تھا جب وہ رات کو گھر واپس لوٹا تو اس کی والدہ گھر میں مردہ حالت میں موجود تھی۔

جس پر محمد علی نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے ہیں اور مزید کاروائی شروع کر دی ہے۔