این اے 149 ملتان 2 غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

Polling Stations

Polling Stations

ملتان (جیوڈیسک) این اے 149 ملتان پولنگ اسٹیشن 241 کے 2 پولنگ بوتھ کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 797 ہے جبکہ ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 600 ہے۔ جاوید ہاشمی نے 93 اور عامر ڈوگر نے 185 ووٹ حاصل کئے ہیں۔