ملتان : خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا

Multan

Multan

ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے علاقے نورنگ آباد میں ایک شخص نے پرانی دشمنی پر خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا۔

ماں اور بیٹیوں کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداددی جا رہی ہے۔