ممبئی حملہ کیس میں ملوث ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں توسیع

Zaki ur Rehman Lakhvi

Zaki ur Rehman Lakhvi

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید ایک ماہ تک تفتیش کیلئے زیر حراست رکھا جائے گا۔

اس دوران اس سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔