ممبئی: بگ بی عید کی مبارکباد دینے کنگ خان کے گھر پہنچ گئے

Big B

Big B

عید کے موقع پر بگ بی اور بالی ووڈ اسٹارز عید کی مبارکباد دینے کنگ خان کے گھر ان کی پارٹی میں پہنچے۔ عید آئی تو شاہ رخ خان نے بالی ووڈ اسٹارز کی دعوت کر ڈالی۔ بالی ووڈ اسٹارز امیتابھہ بچن سمیت کئی مشہور فنکاروں نے دعوت مں شرکت کرکے دعوت کو چار چاند لگا دیئے۔

کنگ خان کی دعوت میں شرکت کے لئے بگ بی ننھے پوتے کو لیکر بیٹے اور بہو کے ہمراہ پہنچے۔ امیتابھہ بچن نے شارہ رخ خان کو ان کے بیٹے ابراہم کی پیدائش کی مبارکباد بھی دی۔