ممبئی: کامیڈی فلم ون بائے ٹو کی تشہیری تقریب

One By Two

One By Two

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ون بائے ٹو کی تشہیری تقریب ہوئی۔

تقریب میں فلم کی مرکزی کاسٹ اداکار ابھے دیول اور پریتی ڈیسائی بھی شریک ہوئے۔ فلم کی کہانی نوجوان لڑکے لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔

کیسے لاکھوں لوگوں کے مجمعے میں ایک اتفاقی ملاقات دونوں کو قریب کر دیتی ہے۔ ون بائے ٹو اکتیس جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔