ممبی (جیوڈیسک) ممبی میں فلم بھاگ میلکھا بھاگ کا میوزک لانچ کردیا گیا۔فلم کی کہانی میں کھیلوں میں جیت کا جنون لے کے آرہے ہیں ڈائیریکٹر فرحان اختر۔ فلم بھاگ میلکا بھاگ کا میوزک ممبئی میں لانچ کیا گیا فلم کے کاسٹ اور مرکزی کردار، سابق ایتھلیٹ ملیکھا نے فلم کی کہانی مبنی ہے سستر سالہ سابق ایتھلیٹ۔ میلکھا کی زندگی پر، جو ہار جیت کی پاداش میں انیس سو ساٹھ میں روم کے اولمپکس میں چوتھی پوزیشن پر آتے ہیں۔
میلکھا نے کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں بھی نمایاں کامیابیاں سمیٹیں فلم میں ایتھلیٹ کی ٹریننگ، جیت کے جنون اور ہار میں بھی جیت کی تلاش کو ممکن بنانے کو ایھتلیٹ میلکھا کے کردار میں عکس بندس کیا گیا ہے۔ فلم کے ڈائیکٹر فرحان اختر کہتے ہیں کہ فلم کھیلوں کی دنیا، انسانی جزبات کے علاوہ ملک کی شان اور پہچان بننے والے ہیروز سے قوم اور نوجوانوں میں نئی روح پھونکے گی۔
ملیکا اپنی جوانی کو فلم میں دیکھ کے ہیں بہت خوش کہتے ہیں کہ فلم میں ان سے مشابہت رکھتے نوجوان کو دیکھ کے وہ رہ گئے حیران اور یاد آ گیا جوانی کا زمانہ ۔فلم کی کاسٹ میں سونم کپور، پرکاش راجا شامل ہیں۔