ممبئی (جیوڈیسک) دنیائے کرکٹ کے ممتاز بیٹسمین اور تاریخ ساز کھلاڑی سچن ٹنڈولکر نے ممبئی میں نئی بالی وڈ فلم ‘ Heartless’ کا میوزک لانچ کر دیا۔
معروف اداکار Shekhar Suman کی بطور ہدایات کار پہلی فلم ہارٹ لیس anaesthesia سے آگاہی پر مبنی ہے۔ ممبئی میں ہونے والی میوزک لانچ کی تقریب میں بالی وڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر ٹنڈولکر کا کہنا تھا anaesthesia ایک خطرناک بیماری ہے لوگوں میں آگاہی پھیلا کر کئی قیمتی جانوں کو اس سے بچایا جا سکتا ہے۔
فلم ہارٹ لیس اگلے سال فروری میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم میں اوم پوری، دپتی نیول، مدن جین سمیت کئی اہم اداکار جلوہ گر ہیں۔