ممبئی : سائنس فکشن فلم تھری جی کی پروموشن تقریب

Film 3 G Promotion

Film 3 G Promotion

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم تھری جی کی ممبئی میں پروموشن تقریب میں فلمی ستاروں نے شرکت کرکے تقریب کی رونق کو دوبالا کردی۔

،تقریب میں بالی وڈ اداکارہ سونال چوہان اور نیل نیتن مکیش نے میڈیا کے سامنے خوب لشکارے مارے اور انہیں اپنی نئی آنے والی فلم کا احوال بھی بتایا۔ بالی وڈ فلم تھری جی پندرہ مارچ کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔