ممتاز بزنس مین اورنگ زیب بٹ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مبارکباد دینے کے لیے رانا مشرف علی ناز کی رہائش گاہ پر گئے

گجرات : ممتاز بزنس مین اورنگ زیب بٹ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مبارکباد دینے کے لیے رانا مشرف علی ناز کی رہائش گاہ پر گئے اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ ان کے ہمراہ رانا محمد عارف، ملک آفتاب، عثمان اسلم بٹ اور شامی کھٹانہ تھے۔