منور حسن کا بیان قابل وضاحت ہے، طاہر اشرفی

Tahir Ashrafi

Tahir Ashrafi

لاہور (جیوڈیسک) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ منور حسن کو اگر قتال فی سبیل اللہ موجود نظام کیخلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں، وہ بھی تو اسمبلی کے ممبر ہیں۔

ایک بیان میں پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ منور حسن کا بیان قابل وضاحت ہے۔

اگر قتال فی سبیل اللہ موجود نظام کے خلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں۔