شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں شاہ رخ کے بنگلے منت کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف مقامی لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تجاوزات ٹریفک جام اور شہریوں کیلئے تنگی کا باعث بن رہی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات نہ ہٹائیں تو انھیں گرا دیا جائے گا۔