میونسپل کمیٹی کروڑ کے 13 وارڈز کیلئے 80 امیدوار سامنے آ گئے

کروڑ لعل عیسن : میونسپل کمیٹی کروڑ کے 13 وارڈز کیلئے 80 امیدوار سامنے آگئے۔ امیدواروں میں طارق پہاڑ ، ملک عثمان اولکھ ، افتخار خان نیازی ، صفدر جتوئی ، رانا طارق ، ذاکر خان ، غلام فاروق ، ملک قمر کھو کھر ، عزیز خان سیہڑ ، عاصم شاہجہان قریشی اور دلدار شاہ سمیت 80 امیدواروں نے ریٹر ننگ آفیسر ملک آصف بھڈوال کے پاس درخواستیں جمع کروائیں۔
وارڈ نمبر 1 ۔ امان اللہ ، الطاف حسین، جہانگیر ، دانیال ، مصطفیٰ ، عدنان مجید
وارڈ نمبر 2 ۔ میاں اللہ بخش ، میاں اکبر ، عامر حسین چنڈی ، ظفر سلیم ، ذاکر حسین ، غلام فاروق ، شیخ آصف، عابر رضا خان
وارڈ نمبر 3 ۔ سجاد احمد، محمد آصف ، غلام عباس ، مداح حسین، عاشق حسین ، بلال حسین کھوکھر، قمرالزمان کھوکھر
وارڈ نمبر 4 ۔ خرم رفیق ، طارق محمود بودلہ ، فیض اللہ ، محمد عمران ، لیاقت علی ، ذوالفقار علی
وارڈ نمبر 5 ۔ محمد افضل بھٹی، احمد نواز سیہڑ ، محمد خالد، اصغر علی بلوچ ، محمد ہارون رشید، ریاض حسین، ابراہیم چنڈی، اقبال بھٹی ، منظور حسین، صفدر علی جتوئی
وارڈ نمبر 6 ۔ نوید احمد ، آفتاب احمد ، عاصم شاہجہان ، عنایت اللہ ، دین محمد ، محمد طارق ، عاشق حسین
وارڈ نمبر 7 ۔ ملک عثمان ، افتخار احمد خان ، عبدالمنان ، سرور علی
وارڈ نمبر 8 ۔ سید سبطین شاہ ، محمد زاہد، رانا اشرف علی ، زاہد محمود ، رانا عثمان، طارق حفیظ ، عرفان قادری ، اویس عمر
وارڈ نمبر 9 ۔ ضیاء الحق ، محمود عثمانی
وارڈ نمبر 10۔ طارق منیر گوگی ، محمد عمران ، طاہر حفیظ ، رانا محمد طارق ، وہاب بوبی
وارڈ نمبر 11 ۔ طارق محمود پہاڑ ، اکبر علی ، اللہ داد ، محمد اسماعیل،
وارڈ نمبر 12 ۔ احسان اللہ ، محمد علی ، زاہد حسین ، انتظار شاہ، تصور عباس ، زرحت عباس، عزیز عباس شاہ ، امیر محمد خان بھنڈ
وارڈ نمبر 13 ۔ ظفر کھیارا ، محمد آصف ، عرفان الحق ، دلدار شاہ ، اللہ بخش ، محمد یونس، نصیر احمد شاہ ، مشتاق لاہوری