بلدیاتی الیکشن ہوں یا نہ ہوں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں عوامی خدمت اولین ترجیح ہے

MALIK IQBAL AWAN

MALIK IQBAL AWAN

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ملکہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن ہوں یا نہ ہوں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں عوامی خدمت اولین ترجیح ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کی ترقی او ر خوشخالی کے لیے بہتر اقداما ت کر رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی قیادت میں آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور بہت جلد عوام خو شخال ہو گی۔