کراچی (پ ر) ارکان جماعت اسلامی کے استصواب رائے کے بعد منعم ظفر خان نے سیشن 2016 تا 2018 کے لئے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا بہترین وقت، بہترین صلاحیتیں اور بہترین مالک اللہ کے راستے میں لگانے کی ضرورت ہے، یہی تحریک کی ضرورت اور وقت کا تقاضا ہے۔
دریں اثنا ضلع شوریٰ سے مشاورت کے بعد امیر ضلع وسطی نے سیشن 2016 تا 2018 کے لئے محمد یوسف کو جنرل سیکریٹری ضلع وسطی مقرر کردیا جنہوں نے ضلعی شوریٰ کے سامنے اپنے عہدے کا حلف لیاارکان منعم ظفر خان کو جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امیر مقرر ہوگئے انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
Munnam Zafar
سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات جماعت اسلامی، وسطی 0345-2385320