مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ محمد سعید الحسن

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں مگر برما کے مسلمانوں سے زیادتی پر دنیا کے مسلمان ممالک خاموش کیوں !ہمیں برما کے مسلمانوں کی ہر طرح مدد کرنی چاہے۔

ان خیالات کا اظہار چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ نے اپنے خطبہ جمعہ میں کیا۔

انہوں نے دنیا کے تمام مسلمان ممالک اور ہیومن رایئٹس کی تنظموں والے برما کے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد بد اخلاقی وزیادتی پر سوئی ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے برما کے مسلمان بھائیوں کی ہر طرح مدد کرنی چاہے۔