فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فا لو اپ ٹیم کے ڈ و یژ نل انچارج کو آ رڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگی ملک و قوم کے و سیع تر مفاد میں مفا ہمت کا راستہ اپنا تے ہو ئے نیا جو ڈیشنل کمیشن تشکیل دیا جواپو ز یشن کے تحفظا ت دور کر نے کے لئے مکمل غیر جا نبداری کے سا تھ تحقیقات کر رہا ہے ،انشا ء اللہ جو د یشنل کمیشن کی تحقیقا تی رپو رٹ عمران خا ن کی جا نب سے لگا ئے جانے والے انتخا بی د ھا ند لیو ں کے الزاما ت کا پر دہ چا ک کر دے گی۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے مسلم لیگ(ن) فا لو اپ ٹیم کے کا ر کنو ں کے وفد سے با ت چیت کر رہے تھے،انہو ں نے کہا کہ نئے جو د یشنل کمیشن کی تشکیل اور مبینہ انتخابی دھا ند لیوں کی تحقیقا ت کا عمل شروع ہو نے کے بعد اب پی ٹی آئی کے پا س عوام کو فر یب دینے کے لئے کو ئی ایشوبا قی نہیں،
عوام جا ن چکے ہیں کہ عمران خان نے 7ما ہ تک کنٹینر پرکھٹرے ہو کرکئے جا نے والے دعوئو ں میںذرہ برابر بھی حقیقت ہو تی تو وہ جو ڈ یشنل کمیشن کے سو النا مے کے جو اب میںد ھا ند لیوں کے شو اہد پیش کر تے پی ٹی آئی کی جا نب سے اس ضمن میں مجرما نہ خا موشی ظا ہر کر تی ہے کہ پی ٹی آئی کے ابرکا ین کے پا س کمیشن کے رو بروپیش کر نے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے ،انہو ں نے کہا کہ تحقیقا ت کے دوران185تھیلے کھلنے کے بعد دھا ندلی کا کو ئی ثبو ت منظر عام پر نہیں آ یا ،انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن صا ف شفا ف جمہوری عمل پر یقین رکھتی ہے اورانشا ء اللہ آئندہ انتخا با ت میں بھی شفا فیت کو برقرار رکھے گی،
ان کا کہنا تھا کہ حا لیہ کنٹو نمنٹ بو رڈ کے انتخا با ت میں مسلم لیگ ن کے امید واروں کی واضح اکثر یت سے کا میا بی ثا بت کر تی ہے کہ پا کستا نی عوام نے کنٹینر اور دھر نا سیا ست کو مستردکر دیا ہے اب عمران خا ن حکو مت اور اداروں کو الز اما ت کی لیپٹ میں لینے کی بجا ئے اپنے سیا سی مستقبل کی فکر کر یں