کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔
جن میں وفاقی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ ،سندھ کے صدر اسماعیل راہو ،جنرل سیکریٹری سنیٹر نہال ہاشمی ،شاہ محمد شاہ ،خواجہ طارق نذیر ،حاجی چن زیب ،اسرار مشوانی ،راجہ عبداللہ ،ملک محمد تاج،زہد علی شاہ ،نعیم کامران ،لیاقت آرائیں ،شاہد آرائیں ،احمد علی ،سلیمان خان ،صفدر بھٹی،ایوب خان ،اسلم خٹک،رمضان گجر،محبوب الہی ،اسد عثمانی ،زریاب ٹوانہ،رزاق باجوہ ،رحیم خان،سعید اللہ آفریدی ،ملک ریاض۔اسلم بھٹی ایڈوکیٹ ،رانا احسان ،افضل ایڈوکیٹ،اظہار الحسن زئی،رانا صفدر،خرم بھٹی،رانا انجم،اصفر محسود،آصف خان ،حبیب الرحمن ،نثار شاہ،جہانگیرخان،حفیظ بلوچ،مبشر تنولی،سکندر مگسی اور دیگر موجود تھے۔