مسلم لیگ ن کے رانا شعیب لاہور ہائی کورٹ میں پیش
Posted on July 24, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
Rana Shoaib– Breaking News – Geo.tv
Rana Shoaib– Breaking News – Geo.tv
Rana Shoaib– Breaking News – Geo.tv
Rana Shoaib– Breaking News – Geo.tv
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا شعیب لاہور ہائی کورٹ میں پیش، لاہور ہائی کورٹ نے رانا شعیب کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
رانا شعیب پر پولیس اسٹیشن سے ملزمان چھڑانے کا الزام ہے، وزیر اعلی پنجاب اس سے پہلے واقعے کا نوٹس لے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دے چکے ہیں۔