مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا کی رسم قل ادا کر دی گئی

Ritual Qul

Ritual Qul

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری محمد اسلم کے چھوٹے بھائی مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا چوہدری محمد اکرم مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی۔

رسم قل میں وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، چوہدری ظہیر الدین بابر ، چوہدری ظہیر الدین بابر، چوہدری خالد شریف، چوہدری محمد اشرف، چیئرمین محمد نذیر، چوہدری محمد اعظم، چوہدری یاسر اشرف، صدر ٹرانسپورٹ چوہدری عارف کاکا، چوہدری محمد جاوید، چوہدری محمد زاید، چوہدری آصف یوسف، راجہ عبدالخالق، راجہ مسعود انور خان، راجہ محمد رفیق، چوہدری محمد خورشید، چوہدری غلام رسول، چوہدری سلیم ساگر سمیت دیگر نیے شرکت کی جبکہ قاری دلدار غوث نے دعا کرائی۔