لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام نیو مسلم ٹاون پولیس کی جانب سے طلبہ کو سیکیورٹی کے نام پر بلاوجہ ہراساں کرنے، ڈکیٹی کے مقدمات درج نہ کرنے اور بلاوجہ موٹر سائیکل بند کرنے کے خلاف ‘احتجاجی مظاہرہ” ٣نمبر انڈر پاس (نزد تھانہ نیو مسلم ٹاون) کے باہر کینال روڈ پر کیا جا رہا ہے۔
پروگرام بتاریخ : 31جنوری 2015 ئ بوقت : 2:30 بجے دوپہر بروز : ہفتہ بمقام : گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور اسامہ اسد سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 0321-9409301 03334131577