مسلم خواتین اہل خانہ کوصدر بشار کیخلاف لڑنے جانے سے روکیں، برطانوی پولیس

British Police

British Police

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے کہا کہ مسلم خواتین اہل خانہ کو شام میں بشارالاسد کیخلاف لڑنے جانے سے منع کریں برطانوی پولیس نے واضح کیا ہے کہ اس کے پاس پاکستانی نژاد افراد کے شام جا کرلڑنے کے اعداد و شمار نہیں۔

تاہم پولیس نے مسلم خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو شامی صدر بشارالاسد کے خلاف لڑنے والوں کا ساتھی بننے سے روکیں۔