مسلم یوتھ آرگنائزئشن ضلع چکوال 25دسمبرکو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب منائے گے

بوچھال کلاں : MYO مسلم یوتھ آرگنائزئشن ضلع چکوال 25دسمبرکو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب منائے گے ان خیالات کا اظہار MYOشمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ملک اشتیاق حسین اور چیف آرگنائزرMYOضلع چکوال ملک عاطف احسان نے ہمارے نمائندہ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ25دسمبرکو بانی پاکستان کا یوم پیدائش ہے اور خوش قسمتی سیاسی روزوزیراعظم پاکعتان میاں نواز شریف کی بھی سالگرہ ہے MYOملک بھر میں 25دسمبر کو دونوں قائدین کی سالگرہ جوش و خروش ست مناے گے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اس موقع پر تقریبات میں سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا۔