احمد جمال کے والد محمد عارف کی وفات پر صحافی تنظیموں کا تعزیتی اجلاس

Master Muhammad Arif

Master Muhammad Arif

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) میڈیا ایڈوائزر پریس کلب مصطفی آباد احمد جمال کے والد محمد عارف کی وفات پر صحافی تنظیموں کا تعزیتی اجلاس، محمد عمران سلفی کی زیر صدارت اجلاس میں ماسٹر محمد عارف کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ)، پاکستان میڈیا کونسل، یونین آف جرنلسٹ، انٹر نیشنل میڈیا فورم، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب و آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل پنجاب محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میںمیڈیا ایڈوائزر پریس کلب مصطفی آباد احمد جمال عارف ایڈووکیٹ، عبدالرائوف کے والد ماسٹر محمد عارف کی اچانک وفات پر شاہد عمر، ارشد علی شامی،چوہدری اصغر علی،ڈاکٹر اصغر علی شہزاد، عمر حیات خاں ،چوہدری ہاشم علی،منیر احمد بھٹی ،سردار ہارن اقبال سندھو،رانا توقیر احمد،رانا عرفان احمد،سعید احمدبھٹی،بابا طارق مقبول،محمد جمیل سندھو، چوہدری منظور احمد،نویداشرف انصاری ،ارشد علی جوئیہ،ڈاکٹر اسلم انصاری، عبدالقیوم ،محمد طاہر میو، حافظ طاہر اقبال ،قیصر عباس ،ڈاکٹر رحمت علی ،عبدالمنان سلفی ،محمد سعید ،محمد اکمل کھوکھر،عبدالرحمان انصاری ،،عمر شاہین، حاجی غلام قادر ،ذوالفقار علی ،محمد بوٹا ساگر،محمد راشد مہناس دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126