مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں عید کی تیاریاں عروج پر

Mustafa Abad

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں عید کی تیاریاں عروج پر، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات، نماز عید کے اجتماعات 6:45 سے شروع ہو کر 8 بجے تک جاری رہے گے، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی اور اس کے نواحی دیہات میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی۔

بازاروں میں خریداروں کا رش، پولیس کی طرف سے مین بازار، فیروز پور روڈ اور نواحی دیہات کو جانے والے روڈز پر گشت، نماز عید کے اجتماعات کو سیکورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، نماز عید کے اجتماعات صبح6:45سے شروع ہو کر 8بجے تک جاری رہیں گے۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126