المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن اقبال میں نوجوان تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ کر رھے ھیں

المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن اقبال میں نوجوان تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ کر رھے ھیں اس موقع پر احمد رضا طیب، سید حماد حسین، عمر احمد صدیقی، شعیب سمیع اور دیگر موجود ھیں۔

Almustafa Medical Centre

Almustafa Medical Centre