مظفر آباد: ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 2 جوان زخمی

Muzaffarabad

Muzaffarabad

مظفرآباد (جیوڈیسک) مظفرآباد میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان زخمی ہوگئے۔

مظفرآباد کے قریب لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں نائیک فیصل شہزاد اور سپاہی اظہرعباس زخمی ہوئے۔