مظفرگڑھ: پسند کی شادی کے تنازع پرفائرنگ، 3 افراد قتل

Muzaffargarh

Muzaffargarh

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ رنگ پور میں پسند کی شادی کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں دو بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔