مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی جانگلہ میں زہر خورانی سے بیمار مزید ایک بچی دم توڑگئی،جاں بحق افرادکی تعدادسات ہوگئی۔تحصیل جتوئی کے علاقے بستی جانگلہ میں زہر خورانی سے آج مزید دو افراد دم توڑ گئے۔
جاں بحق افراد کی تعدادسات ہوگئی ہے،دوکی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ جمعہ کو بستی جانگلہ میں زہریلا کھانا کھانے سے 9افراد کی حالت غیر ہو گئی تھی جس پر انھیں نشتراسپتال